16.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے آج آربی آئی کی جانب سے اعلان کردہ اقدامات کی ستائش کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کی جانب سے کئے گئے اعلانات کی ستائش کرتےہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے لکویڈیٹی میں اضافہ ہوگا اور قرض کی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ آر بی آئی کی جانب سے @RBI کے ذریعے جو اعلانات کئے گئے ہیں، ان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لکویڈیٹی کی صورتحال بہتر ہوگی اور قرض سپلائی میں اضافہ ہوگا۔ ان اقدامات سے ہمارے چھوٹے کارباریوں، ایم ایس ایم ای اور کاشتکاروں اور ناداروں کو بھی مدد ملے گی۔ اس کے ذریعےریاستوں کو ڈبلیو ایم اے حدود بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More