نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘ بھارت مہاتما این کلی جیسی عظیم شخصیات کا احسان مند ہے۔ سماجی اصلاح اور محروموں کو بااختیار بنانے کی سمت میں انہوں نے جو عظیم کارنامے انجام دیے، اس سے لوگوں کو ہمیشہ حوصلہ ملتا رہے گا۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انہیں یاد کررہاہوں’۔