نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا “راجستھان کے شہر کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے پر میں بہت دکھی ہوں، میرے جذبات ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے۔”