وزیراعظم جناب نریندر مودی نے متحرم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیوا کمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا‘‘ میں محترم المقام ڈاکٹر شری شری شری شیوا کمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ سماج کی خدمت اور غریبوں کی داد رسی کے لئے ان کے ذریعہ کی جانے والی غیر معمولی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ ہمیں ان کے اہم خیالات اور نظریات سے بڑی تحریک ملی ہے’’۔