نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر انِدرا ہری دئیش کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ پیغام کیا ’’ڈاکٹر اندرا ہری دئیش جی بہت سی سماجی خدمات کی اہم کوششوں کی علم بردار تھیں۔ انہوں نے ایک موثر قانون ساز کی شبیہ بنائیں اور انہیں انتظامیہ کا زبردست تجربہ حاصل تھا۔ مجھے ان کے انتقال پر بہت افسوس ہے۔ میں ان کے کنبے اور حامیوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی : وزیراعظم @narendramodi‘‘