نئی دہلی، بھات میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 80,834یومیہ نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے ۔ ملک میں لگاتار چھ دنوں سے روزانہ ایک لاکھ سے کم کیسز ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔ یہ نتیجہ مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے لگاتار اور مشترک کوششوں کی وجہ سے مرتب ہوا ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں لگاتار کمی آرہی ہے۔ آج ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 10,26,159 ہے۔ یہ تعداد پچھلے 13 دن سے 20 لاکھ سے کم ہے۔
پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کیسوں 54531 کمی آئی ہے اور اب ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے کیسوں کی ، زیر علاج مریضوں کی شرح محض 3.49 ہے۔
چونکہ کووڈ – 19 انفیکشن کے اور زیادہ مریض صحتیاب ہو رہے ہیں ۔ بھارت کے صحتیاب مریضوں کی تعداد بھی آج لگاتار 31ویں دن بھی یومیہ نئے کیسز سے زیادہ رہی۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 132062 لوگ صحتیاب ہوئے۔ روزانہ نئے کیسوں کے مقابلے پچھلے 24 گھنٹے کے دوران مزید 51228 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی اطلاع ہے۔
اس وبا کے شروع ہونے سے لے کر اب تک جتنے لوگوں کو انفیکشن ہوا ہے ان میں سے کووڈ – 19 سے 2,80,43,446 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ اور پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 1,31,062 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جو مجموعی صحتیابی کی شرح کا 95.26 فیصد ہے ، جس سے صحتیابی میں اضافے کے رجحان کا پتہ چلتا ہے۔
ملک میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے لہذا ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 19،00،312 ٹیسٹ کیے گئے۔ بھارت میں مجموعی طور پر ابھی تک 37.81 کروڑ (37,81,32,474) ٹیسٹ کیے گئے۔
ملک میں ایک طرف جانچ کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف ہفتے وار سطح پر جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی تعداد میں لگاتار کمی آرہی ہے۔ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی شرح فی الحال 4.74 فی صد ہے جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی شرح آج 4.25 فیصد ہے۔ یہ پچھلے لگاتار 20 دن سے 10 فیصد سے بھی کم ہے۔
ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تحت ملک میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے ٹیکوں کی مجموعی تعداد کل 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 34,84,239 ٹیکے لگائے گئے۔
آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق 35,05,535 سیشنز میں کل 25,31,95,048 ٹیکے لگائے گئے۔
جو مندرجہ ذیل ہیں۔
حفظان صحت کارکنان |
1 خوراک |
1,00,48,183 |
2 خوراک |
69,63,347 |
|
پیش پیش رہنے والے کارکنان |
1 خوراک |
1,67,28,272 |
1 خوراک |
88,42,292 |
|
18 سے 44 سال کی عمر کے لوگ |
1 خوراک |
4,02,15,561 |
2 خوراک |
6,77,853 |
|
45 سے 60 سال کی عمر کےلوگ |
1 خوراک |
7,54,28,713 |
2 خوراک |
1,19,42,926 |
|
60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ |
1 خوراک |
6,24,72,732 |
2 خوراک |
1,98,75,169 |
|
کل میزان |
25,31,95,048 |