19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے آج  ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے   کہ‘‘  میں  ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی جینتی پر تسلیم خم کرتا ہوں، ان کے معیاری  اعلی نظریات ، ہماری پوری قوم کے   لاکھوں لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ڈاکٹر مکھرجی نے بھارت کے اتحاد اور ترقی کے تئیں اپنی پوری زندگی وقف کردی تھی ۔انہوں نے  ایک  غیر معمولی اسکالر اور دانشور کے طور پر اپنی شناخت بھی  کرائی’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More