وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو رکشا بندھن کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’سبھی اہل وطن کو رکشا بندھن کے مبارک موقع پر ڈھیروں نیک خواہشات۔‘‘
“सभी देशवासियों को रक्षाबंधन के पावन पर्व पर ढेरों शुभकामनाएं।”