Urdu News by admin0 Share وزیراعطم جناب نریندر مودی نے وجے دشمی کے موقع پر سبھی لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ؛ ’’ وجے دشمی کے مبارک موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد ۔