15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

فٹ انڈیا کوئز ریاستی فائنلسٹوں کے ناموں کا اعلان، جیتنے والے اب قومی خطاب کے لیے مقابلہ کریں گے

Urdu News

فٹ انڈیا کوئز اسٹیٹ راؤنڈز کے 36  جیتنے والوں  کا انتخاب کیا گیا ہے اور اب وہ آئندہ نیشنل راؤنڈز میں اپنی متعلقہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی نمائندگی کریں گے۔

فروری اور مارچ کے مہینے میں ہونے والے ریاستی فائنلز میں 359 کوالیفائیڈ اسکولوں نے حصہ لیا اور  اپنی متعلقہ ریاست کا  چیمپئن بننے کے لیے مقابلہ کیا۔ ریاستی چمپئنزکو  2.75 لاکھ  روپے کا نقد انعام (شرکاء اور ان کے اسکول کے لیے 25 ہزار + 2.5 لاکھ روپے) دیا جائے گا اور اب وہ آئندہ فٹ انڈیا کوئز نیشنل راؤنڈز میں اپنی متعلقہ ریاستوں کی نمائندگی کریں گے۔

ہر  ایک ریاستی فائنل کے پہلے اور دوسرے رنر اپ کو بھی بالترتیب 1.1 لاکھ روپے (10 ہزار + 1 لاکھ روپے) اور 55  ہزار روپے (5 ہزار + 50 ہزار روپے) کے نقد انعامات دیئے گئے اور وہ اپنی  ریاستوں میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

چھتیس اسکول ٹیمیں (ہر ریاست اور/یا  مرکز کے زیر انتظام خطے کے جیتنے والے ) اب  نیشنل راؤنڈ میں جائیں گی جو قومی راجدھانی دہلی میں ہوں گے  اور اسے اسٹار اسپورٹس پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا اور متعدد سوشل میڈیا چینلوں  پر ویب کاسٹ کیا جائے گا۔

قومی کوئز کے جینتے والوں کو  اور  ان کے اسکولوں  کو قومی  اضافی نقد انعامات  بھی دیئے جائیں  گے اور  وہ  بھارت  کے پہلے فٹ انڈیا کوئز چیمپیئن کہلانے کا اعزاز بھی حاصل کریں گے۔

فٹ انڈیا کوئز اسٹیٹ راؤنڈز کے جیتنے والے :

 1) جموں کشمیر – کوتوال نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیچنگ – جموں – رتیک کٹال اور واسودیو سنگھ جاموال

2) ہماچل پردیش – دہلی پبلک اسکول – جھکری – شملہ – محمد حماد اور ساحل بھاٹیہ

3) پنجاب – یادویندر پبلک اسکول ساس نگر موہالی – موہالی – منان تھریجا اور جے ویر سنگھ سندھو

4) چنڈی گڑھ – بھون ودیالیہ چنڈی گڑھ – چنڈی گڑھ – جیا ٹکیجا اور یتھارتھ رتی۔

5) اتراکھنڈ – ڈی پی ایس رانی پور – ہری دوار – سوہانا ورما اور آنند جھا

6) ہریانہ – ڈی اے وی  ملٹی پرپز پبلک اسکول – سونی پت – لکشے سورا اور آدتیہ ملک

7) دہلی – دہلی پبلک اسکول، آر کے پورم – وسطی دہلی – ویدانت سنگھ اور اپرنا کنوڈیہ

8) اتر پردیش –سن بیم اسکول لہرتارا -وارنسی -شاشوت مشرا اور آیوشمان دوبے

9) بہار – جے پرتاپ سنگھ پبلک اسکول – سہرسہ – موہت رنجن اور آشیش رنجن

10) سکم – ڈان باسکو اسکول – ویسٹ سکم – جگیاشا گری اور شریسٹی مکھیا پرتھاور

11) اروناچل پردیش – کیندریہ ودیالیہ، ٹینگا ویلی – ویسٹ کامینگ – کُسل کمار اور سونار سونم وانگے

12) ناگالینڈ -کے وی لومامی نو- زنہیبوٹو- تنوبھاؤ بھاگو وتی اور  والو  نبا لونگچار

13) منی پور- موئرانگ پورل ہائی سکول- امپھال ایسٹ- نوریم ڈائنا چانو اور نورم ڈائسی چانو

14) میزورم – سینٹ فرانسس آف اسیسی ہائی اسکول، مامت -مات – جسٹن لال وینپوئیا اور لال نونپوئیا

15) تریپورہ – شیشو بہار ایچ ایس اسکول – مغربی تریپورہ – ساس وتا بھٹاچارجی اور اتسب داس

16) میگھالیہ – کیندریہ ودیالیہ، تورا – مغربی گارو ہلز – پربھ جوت کورم اور صادق چودھری

17) آسام -تیز پور سائنس اکیڈمی – سونیت پور – پراگن – پرتم شرما اور منالی رائے

18) مغربی بنگال – دلی پبلک اسکول، روبی پارک – کولکتہ – سریجن بوس اور پشن بھٹاچاریہ

19) جھارکھنڈ – دلی پبلک اسکول، رانچی – رانچی – شکیب ارسلان اور وشنو گاروڈیا

20) اڈیشہ – ڈی اے وی  پبلک اسکول، این ٹی پی سی – دیپ شیکھا کنیہا – انگول – کنشک اور وہیپ کمار بہیرا

21) چھتیس گڑھ – کرشنا پبلک اسکول، کمل وہار، رائے پور – رائے پور – مانن سیٹھیا اور ایشانت تلریجا

22) مدھیہ پردیش – چوئتھ رام اسکول، نارتھ کیمپس – اندور – تشیہ اگروال اور آدتیہ جوشی

23) گجرات – ایس بی آر مہیشوری ودیا پیٹھ – سورت – پرتیک سنگھ اور سارتھک مہیشوری

24) مہاراشٹر –  پی جی گروڈیا  اسکول ( آئی ایس سی ) – ممبئی سٹی – تنئے گوتم شیٹھ اور آکاش وشواناتھ

25) آندھرا پردیش – ایم جے  پی اے پی  بی سی ڈبلیو آر   اسکول – چتوڑ – بی گرو پرساد اور اے منی

26) گوا – نیوی چلڈرن اسکول – جنوبی گوا – زیان چرانیہ اور توہاشری انیل راول

27) لکشدیپ – ڈی آر ے کے ایم کے جی ایس ایس ایس کلپینی- لکشدیپ- رانا جابن کے پی اور شانب جلیل سی این

28) تمل ناڈو – دیوی اکیڈمی سینئر سیکنڈری اسکول – تروولور – ایچ نوید احمد اور ورون آنند آئینگر

29) پڈوچیری – امالورپاوم لارڈز اکیڈمی – پڈوچیری – اجیش پریان  کےاور نوینا پریان ایس

30) انڈمان نکوبار – نیوی چلڈرن اسکول – جنوبی انڈمان – قاضی ریان حسین اور عین الحیات

31) تلنگانہ – جوبلی ہلز پبلک اسکول – حیدرآباد – ونائک بھردواج اور موہک ڈوگر

32) لداخ – گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول، اکچامل – کارگل – نرگس خاتون اور ظہیر عباس

33) راجستھان – سینٹ پالس سینئر سیکنڈ اسکول – ادے پور – نلن بنسل اور ہنار پانڈیا

34) دادرا نگر حویلی، دمن اور دیو – آلوک پبلک اسکول – دادرا نگر حویلی – موہت نیلیش پاٹل اور دیویانش شرما

35) کرناٹک – کیندریہ ودیالیہ – بی آر بی این ایم پی ایل  میسور – میسور – نمرتا سنجیو گنجیکر اور یاندراپو اندو ہاسینی

36) کیرالہ – گورنمنٹ۔ ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول، کالی کٹ یونیورسٹی- مالا پورم-سری نندھ سدھیش اور نونیت کرشنن

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More