21 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 219 کروڑ 63 لاکھ سے تجاوزکرگئی

Urdu News

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  219کروڑ 63   لاکھ  (2,19,63,57,449) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 12   لاکھ  سے زیادہ  (4,12,47,850)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415419

دوسری خوراک

10120694

احتیاطی خورک

7075090

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18437171

دوسری خوراک

17720688

احتیاطی خورک

13752688

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

41247850

دوسری خوراک

32388672

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

62015305

دوسری خوراک

53346540

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

561421543

دوسری خوراک

516350969

احتیاطی خوراک

100834630

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

204049381

دوسری خوراک

197081046

احتیاطی خوراک

50811442

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127681777

دوسری خوراک

123222992

احتیاطی خوراک

48383552

احتیاطی خوراک

22,08,57,402

میزان

2,19,63,57,449

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 18,317ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا   0.04     فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0022IPU.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.77  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں  2,081 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,41,04,933  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003EQ6D.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,604نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZLGP.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر  1,57,218   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 90 کروڑ 08  لاکھ (90,08,82,915)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.08 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.02  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005X83O.jpg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More