16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ای پی ایف کے دسمبر ماہ کے بقایہ جات 20جنوری2017 تک ادا کئے جاسکتے ہیں

Payment of arrears of statutory EPF December January 20, 2017 by
Urdu News

نئی دہلی،13؍جنوری،یونیفائڈ پورٹل فار امپلائز کے یو اے این پر مبنی آسان الیکٹرانک چالان نیز ریٹرن فائلنگ سسٹم کے ساتھ استحکام سے پیدا ہونے والے معاملات پر غور کرتے ہوئے، دسمبر2016 ماہ کی ادائیگی 20 جنوری 2017 تک کی جاسکتی ہے۔

یہ پورٹل ای پی ایف او نے 23 دسمبر 2016 کو جاری کیا تھا جس سے یو اے این پر مبنی ریٹرن چالان پیش کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بات نوٹس میں آئی ہے کہ پورٹل میں زیادہ آمد ورفت کی وجہ سے بہت سے ملازمین کو یو اے این الاٹمنٹ حاصل کرنے میں کچھ دشواری پیش آئی ہے۔ قانونی بقایہ جات ہر ما ہ کی 15 تاریخ تک ادا کئے جانا ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More