نئی دہلی، 9 مارچ / بجلی، کوئلہ، نئی اور قابل تجدید توانائی اور کانکنی کے وزیر مملکت آزادانہ چارج جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں ملک میں کوئلے کی مانگ اور سپلائی کے بارے میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک بھر میں کوئلے کی مانگ کو پورا کرنےمیں کوئی مشکل نہیں آئے گی اور 28فروری 2017 تک تھرمل پاور پلانٹوں میں کوئلے کا اسٹاک 26.15 میٹرک ٹن تھا (جو 17 دن کی ضرورت کے برابر ہے)
وزیر موصوف نےمزید بتایا کہ گھریلو پیداوار کو بڑھانے کےلئے حکومت کےذریعہ اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔
8 comments