18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ریلوے کی سماجی خدمات کی ذمہ داریاں

Urdu News

نئی دہلی،17؍مارچ،ریلوے نے پچھلے پانچ برسوں میں جو سماجی خدمات کی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کو رقوم خرچ کی ہیں، ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

سال 2011-12 میں 23989 کروڑ روپے۔

سال 2012-13 میں 26868 کروڑ روپے۔

سال 2013-14 میں 32120 کروڑ روپے۔

سال 2014-15 میں 33560 کروڑ روپے۔

سال 2015-16 میں 33960 کروڑ روپے۔

سماجی خدمات کی ذمہ داریوں کا بڑا حصہ مندرجہ ذیل کاموں پر خرچ کیا گیا۔ ضروری اشیاء کی لاگت سے کم پر فراہمی، مسافروں اور دیگر کوچنگ خدمات، غیر مفید برانچ لائنوں پر ٹرینیں چلانا اور پچھلے 15 برسوں کےد وران ٹریفک کیلئے نئی لائنیں شروع کرنا۔

یہ پریس ریلیز ریلوے کے وزیر مملکت جناب راجن گوہین کے ذریعے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی گئی معلومات پر مبنی ہے۔

Related posts

5 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More