16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

این ایم سی جی نے 2100 کروڑ روپے کی لاگت والے فضلہ کو ٹھکانہ لگانے سے متعلق پروجیکٹوں کو منظوری دی

एनएमसीजी ने 2100 करोड़ रुपये के बराबर की सीवेज उपचार परियोजनाओं को मंजूरी दी
Urdu News

نئی دہلی، 09 اپریل نمامی گنگا پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے صاف گنگا کے قومی مشن نے 2154.28 کروڑ والے 26 پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے ۔ یہ رقوم اتر پردیش ، اتراکھنڈ ، جھار کھنڈ میں خرچ کی جائیں گی تاکہ یومیہ 188 ملین لیٹر (تقریباً) نئے فضلات کی ٹریٹمنٹ ، 596 ایم ایل ڈی کی موجودہ ایس ٹی پی صلاحیت کے احیاء ، موجودہ ایس ٹی پی صلاحیت کے 30 ایم ایل ڈی کی تجدید کاری ، انٹر سیپشن اور ڈائیورزن کا کام اور فضلات کے 145.05کلو میٹر کا نیٹ ورک تیار کیا جاسکے ۔

Related posts

7 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More