نئی دہلی، 16 اپریل 2017؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہر ایک کو ایسٹر کے موقع پر مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ عیسیٰ مسیح کی تعلیمات سے ہمارے معاشرے میں ہمااہٓنگی، ہمدردی اور یکجہتی کے جذبے کو مزید تقویت عطا ہو۔