نئیدہلی۔؍اپریل۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے افغانستان کے مزار شریف میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مزمت کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ وہ مزار شریف دہشت گردانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ اس حملے میں جاں بحق ہونے والے کے اہل خانہ کے ساتھ میں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔