Urdu News by admin0 Share نئی دہلی،04۔ مئی ۔صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی 5 مئی کو اتراکھنڈ کے دورے پر جائیں گے جناب مکھرجی دہرہ دون میں اندراگاندھی نیشنل فاریسٹ اکیڈمی کی تقسیم اسنادکی سالانہ تقریب سے خطاب کریں گے۔ صدرجمہوریہ 6 مئی 2017 کو دلی واپس آجائیں گے ۔