نئی دہلی،04۔ مئی ۔ جھارکھنڈ : 2007 میں جن 9 شہروں کا جائزہ لیا گیا ان سبھی شہروں میں پچھلے جائزوں کے مقابلے موجودہ جائزے میں بہتری دیکھی گئی ۔
شہر /قصبہ | 2017میں 434شہروں/قصبوں کی درجہ بندی | 2017 میں 72 ملین سے زیادہ آبادی والے شہروں/
قصبوں کی درجہ بندی |
2016 کے جائزے میں 73 ملین سے زائد آبادی والے شہروں /راجدھانیوںکی درجہ بندی | 2014میں 476شہروں /قصبوں کی درجہ بندی |
چاس | 41 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 371 |
جمشیدپور | 64 | 26 | 66 | 109 |
گریڈیہہ | 81 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 298 |
ہزاری باغ | 91 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 325 |
دیوگڑھ | 102 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | جائزہ نہیں لیا گیا |
دھنباد | 109 | 33 | 72 | 343 |
رانچی | 117 | 36 | 62 | 223 |
مانگو | 131 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 284 |
آدتیہ پور | 144 | ناقابل اطلاق | جائزہ نہیں لیا گیا | 404 |
چھتیس گڑھ 2017میں 8 میں سے جن 7شہروں کا جائزہ لیا گیا ان میں سابقہ جائزے کے مقابلے بہتری درج کی گئی
شہر/قصبہ | 2017 کی درجہ بندی | 2017 میں 72 ملین سے زائد آبادی والے شہروں کی درجہ بندی | 2016 میں جن 73 ملین سے زائد آبادی والے شہروں کا جائزہ لیا گیا ان کی درجہ بندی | 2014میں476 شہروں / قصبوں کی درجہ بندی |
امبیکا پور | 15 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 464 |
بھلائی نگر | 54 | “ | “ | 379 |
درگ | 85 | 28 | 46 | 170 |
رائے گڑھ | 104 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 294 |
رائے پور | 129 | 38 | 68 | 293 |
راج نندگاؤں | 164 | ناقابل اطلاق | ناقابل اطلاق | 399 |
بلاس پور | 179 | “ | “ | 95 |
جگدل پور | 232 | “ | “ | 394 |
1 comment