30.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جی ایس ٹی انتظام کے تحت رجسٹریشن سے متعلق التزامات؛ تاجروں سے آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر رجسٹر کرانے کی اپیل

जीएसटीएन पंजीकरण की संख्या 77.5 लाख के पार
Urdu News

نئی دہلی۔ جولائی؛   جی ایس ٹی قوانین کے تحت کسی بھی تاجر کو 30 جولائی 2017 یا اس سے پہلے رجسٹریشن کرانا ضروری ہے۔ سبھی تاجروں سے درخواست کی گئی ہے  کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اب رجسٹر کرالیں۔

اگر کوئی تاجر کوئی بزنس کر رہا ہے اور ایک مالی سال کے دوران اس کا ٹرن اوور اگر 20 لاکھ سے زیادہ ہے (10 لاکھ خصوصی زمرے کی ریاستوں میں) تو اسے اس ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقوے جہاں سے قابل ٹیکس سپلائی کر رہا ہے، میں رجسٹر کرانا ضروری ہے۔ تاہم ان تاجروں کو رجسٹر کرانے کی ضرورت نہیں ہے جو ان اشیا یا خدمات یا دونوں کی خصوصی سپلائی کرتا ہے۔ جنہیں ٹیکس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ رجسٹریشن کے لیے درخواست دینے کی تاریخ  :

کسی بھی موجودہ قانون کے تحت رجسٹرڈ مائگریٹڈ جی ایس ٹی انتظام کے تحت رجسٹریشن کے لیے ذمہ دار جاری کردہ عارضی شناختی کارڈ کو جی ایس ٹی آئی این میں منتقل کرنا ضروری۔ اس کے لیے تین مہینے کے اندر دستاویز جمع کرنا ضروری

(جیسے 22 جولائی، 2017)

جی ایس ٹی انتظام کے تحت رجسٹریشن کے لیے ذمہ دار نہیں منسوخی کے لیے 30 دنوں کے اندر درخواست دینا ضروری (جیسے 22 جولائی، 2017)
ناٹ مائگریٹڈ جی ایس ٹی انتظام کے تحت رجسٹریشن کے لیے ذمہ دار 30 دنوں کے اندر رجسٹریشن کے لیے درخواست دینا ضروری
کسی بھی موجودہ قانون کے تحت رجسٹرڈ نہیں جی ایس ٹی انتظام کے تحت رجسٹریشن کے لیے ذمہ دار یکم جولائی 2017 سے رجسٹریشن کے لیے ذمہ دار 30 دنوں کے اندر رجسٹریشن کے لیے درخواست دینا ضروری
یکم جولائی 2017 کے بعد سے ذمہ دار رجسٹریشن کی ذمہ داری عائد ہونے کے بعد سے 30 دنوں کے اندر رجسٹریشن کے لیے درخواست دینا ضروری

جی ایس ٹی میں رجسٹریشن کرانا بہت آسان کام ہے اور ٹیکس دہندگان کی سہولت کو دیکھتے ہوئے اسے تیار کیا گیا ہے۔ آپ اپنے گھر سے  اپنی سہولت کے مطابق رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن https://www.gst.gov.in پورٹل پر آن لائن درخواست جمع کر کے کیا جا سکتا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More