15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب نریندر سنگھ تو مر اور محترمہ اسمرتی ایرانی کو اضافی ذمہ داریاں

Parliamentarians bid farewell to Prez Mukherjee
Urdu News

نئی دلّی ، جولائی ؍ صدر جمہوریہ ہند نے آئین کی دفعہ 75 کی شق ( 2 ) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشورے پر مرکزی وزارتی کونسل سے جناب ایم وینکیا نائیڈو کااستعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔
مزید برآں ، صدر جمہوریہ ہند نے وزیر اعظم کے مشورے پر کابینہ وزیر جناب نریندر سنگھ تومر کو اپنی وزارتی ذمہ داریوں کے علاوہ مکانات اور شہری امور کی وزارت کی اضافی ذمہ داریاں سونپی ہیں ۔ محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی کو اپنی وزارت ذمہ داریوں کے علاوہ وزارت اطلاعات و نشریات کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More