نئی دہلی جولائی؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کو ہندوستان کی جدوجہد آزادی میں ان کی خدمات کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کر رہا ہوں۔