نئی دلّی ، سماج کے مختلف طبقوں کی خواتین اور بچیوں نے رکشا بندھن کے موقع پروزیر اعظم جناب نریندر مودی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیر اعظم کی کی کلائی پر راکھی باندھی ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر بچیوں کو مبارک باد اورتمام لوگوں کو نیک خواہشات پیش کیں ۔