Urdu News by admin0 Share نئیدہلی۔؍اگست۔جناب جسٹس دیپک مشرا کو آج یہاں یعنی 28 اگست 2017 کو راشٹرپتی بھون کے دربار ہال میں سپریم کورٹ آف انڈیا کے 45ویں چیف جسٹس کے طور پر عہدے کا حلف دلایا گیا۔ جسٹس موصوف نے صدر جمہوریہ ہند کے روبرو عہدے کا یہ حلف لیا۔