16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے کوریائی اوپن سیریز ٹائٹل حاصل کرنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی۔؛ وزیراعظم نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو کوریائی اوپن سیریز ٹائٹل فتح کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ کوریائی اوپن سیریز حاصل کرنے پر پی وی سندھو کو مبارکباد۔ ہندوستان کو ان کی اس کامیابی پر فخر ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More