27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چار ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی اسناد پیش کیں

Urdu News

نئی دہلی؛ تنزانیہ، گھانا، برونڈی اور پاکستان کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو آج راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

جن سفیروں نے اپنی اسناد پیش کیں ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

تنزانیہ کے ہائی کمشنر جناب براکا ہرن لووانڈا۔

گھانا کے ہائی کمشنر جناب مائیکل آرون نی نورٹی اوکائے

برونڈی کی سفیر محترمہ اسٹیلا بدیری گانیا

پاکستان کے ہائی کمشنر  جناب سہیل محمود۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More