نئی دہلی۔ ؍ستمبر۔وزیراعظم ،جناب نریندر مودی نے، عوام کو ،دُرگا اشٹمی تقریبات کے موقع پر ہدیہ تہنیت پیش کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’میں ہر شخص کو اپنی جانب سے دُرگا اشٹمی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ ماں دُرگا کی عنایات، ہمارے معاشرے میں، مسرت اور امن کی نقیب ثابت ہوں اور ہر طرح کی ناانصافی کا سدباب کریں۔ ‘‘