نئیدہلی۔ ؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر، آئی ٹی بی پی کنبے کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں ،وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ٹی بی پی کنبے کو ،ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد ۔ اس فورس نے، اپنی شجاعت اور انسانیت نواز روایات کی بنیاد پر، اپنا ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ٹی بی پی ہمالیائی علاقوں سے خاص طور پر قریب رہ کر اپنے فرائض انجام دیتی ہے اور اعلیٰ طول البلد آپریشنوں میں اپنی قوت کا مظاہرہ کرتی ہے۔