نئی دہلی۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2017 جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا ‘‘ہماری ہاکی ٹیم کو خواتین کے ایشیا کپ 2017 جیتنے پر مبارکباد۔ ہندوستان ان کی شاندار کارکردگی سے بے حد خوشی محسوس کر رہا ہے ۔ ’’