25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایسٹرو سیٹ کے سی زیڈ ٹی امیجر نے کریب پلسر کے ایکسرے پولرائزیشن کے پہلے مرحلے کی پیمائش کی

Urdu News

نئی دہلی، ۔ہندوستان کے پہلے ملٹی ویو لینگتھ    اسپیس ٹیلی اسکوپ نے  ایکسرے پولرائزیشن  کی پیمائش کی دشوارگزا رکام ،کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے ۔  ’’ نیچر اسٹرونومی ‘  کے عنوان سے شائع  ہونے والے ایک مقالے میں اس کی تحقیقی ٹیم  نے  تارس   کانسٹے لیشن میں کریب پلسر   کی 18  ماہ کے   مطالعے کے بعد    اپنی دستاویز تیار کرلی ہے اور پولرائزیشن میں ہونے والی تبدیلیوں کی پیمائش بھی کرلی ہے  کیونکہ       ایک انتہائی طاقتور مقناطیسی     شے       ہرسیکنڈ    میں  30  بار اس کا طواف کرتی ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More