نئی دہلی، متعدد گھریلو ایئرلائنس نے اکتوبر 2017 کیلئے مسافروں کی آمد ورفت سے متعلق جو اعداد وشمار پیش کئے ہیں ان کا تجزیہ کرلیا گیا ہے۔ اس کی نمایا ں خصوصیات درج ذیل ہیں:
جنوری- اکتوبر 2017 میں گھریلو ایئر لائنس کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد 954.45 لاکھ ہے جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ تعداد 813.70 لاکھ تھی۔ یعنی 17.30 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
لنک:
Click here to see the performance of domestic airlines for the year 2017