23.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ ہند کل بین الاقوامی گیتامہوتسو-2017 کا افتتاح کریں گے

Urdu News

نئی دہلی، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل ہریانہ کے کروکشیتر میں بین الاقوامی گیتا مہوتسو-2017 کا افتتاح کریں گے۔

اس سے پہلے دن میں صدر جمہوریہ برہما سروور جائیں گے۔ وہ گیتا گیان سنستھان میں گیتا ریسرچ سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More