18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چھوٹے سیٹلائٹوں کیلئے ٹھوس لانچر

Urdu News

نئی دہلی، جنوری؍شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج) نیز وزیراعظم کے دفتر، عملے، عوامی شکایات، پنشن، جوہری توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ خلائی تحقیق سے متعلق ہندوستانی تنظیم (اسرو) چھوٹے سیٹلائٹ لانچ وہیکل (ایس ایس ایل وی) کے ڈیزائن پر کام کر رہی ہے ، جو کہ چھوٹے سیٹلائٹوں کیلئے ایک ٹھوس لانچر ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More