19.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

Urdu News

نئی دلّی: پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے تحت پیٹرولیم پلاننگ اور انالیسس سیل سے جاری ایک پریس نوٹ کے مطابق 07اکتوبر ، 2016 کو خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 50.14 امریکی ڈالر فی بیرل تھی جبکہ 06 اکتوبر ،2016 کو یہ قیمت 49.27 امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔ روپئے کے لحاظ سے یہ قیمت07 اکتوبر اور 06 اکتوبر کو بالترتیب 3348.40روپئے فی بیرل اور 3282.71 روپئے فی بیرل تھی ۔ 07 اکتوبر اور 06 اکتوبر ، 2016 کو ایک امریکی ڈالر کی قیمت بالترتیب 66.79 روپئے اور 66.63 روپئے تھی ۔

Related posts

6 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More