16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آئی بی بی آئی نے درج رجسٹر مالیت کا تعین کرنے والے ادارے کے طورپر شناخت کی

IBBI
Urdu News

نئی دہلی؍ ہندوستان کے مفلسی اور دیوالیہ پن سے متعلق بورڈ (آئی بی بی آئی ) نے کمپنیز (درج رجسٹر مالیت اور جائزہ) رولز 2017 کے مطابق  مالیت کا تعین کرنے والے دو درج رجسٹر اداروں کی شناخت کی ہے۔

انسٹی ٹیوشن آف اسٹیٹ مینجرس اینڈ اپرائزرز ‘‘اراضی اور عمارت’’ کے زمرے میں آنے والے اثاثوں میں سے ایک کے معاملات کو دیکھے گا جبکہ آئی او وی رجسٹرڈ ویلیورز فاؤنڈیشن ‘‘اراضی اور عمارت’’،‘‘پلانٹ اور مشینری’’ اور ‘‘تمسکات یا مالی اثاثوں کے زمرے کے تحت آنے والے تین اثاثوں کے معاملات کی دیکھ بھال کرے گا’’۔

یہ درج رجسٹر ادارے تعلیمی کورسز کا جائزہ لیں گے اور افراط کوممبر شپ اور اسناد جاری کریں گے، اپنے ممبران کو ٹریننگ دیں گے اور درج رجسٹر ویلیوورز کے لئے جو اس کے ممبران ہیں، ضابطہ ا خلاق وضع کریں گےنیز ان پر عمل  درآمد کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More