23.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اگاڈی، گڑی پاڈو، چیتر شکلاڈی اور چیتی چاند کے موقع پر نائب صدر جمہوریہ کی مبارکباد

Urdu News

نئیدہلی۔؛ نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے اگاڈی، گڑی پاڈو، چیتر شکلاڈی اور چیتی چاند کے مبارک موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان تہواروں سے روایتی طور پر نئے سال کی شروعات ہوتی ہے اور ان سے ہماری مشترکہ ثقافت اور بہتر ورثے کی عکاسی ہوتی ہے۔

یہ تہوار ہماری زندگی میں خوشحالی اور خوشیاں لائے، اس کے لیے میں دعا گو ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More