نئی دہلی۔وبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،بھارتی ہاکی ٹیم کو، ایشیا کپ 2017 جیتنے کیلئے مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ،عظیم کھیل ، عظیم کامرانی ۔ ایشیا کپ 2017 جیتنے کیلئے ہماری ہاکی ٹیم کو مبارکباد ۔ بھارت اس مسحور کن فتح کا جشن منارہا ہے۔