نئی دہلی۔ ؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر جسٹس دیپک مشرا کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’میں جسٹس دیپک مشرا کو بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں ان کی بہترین اور بارآور مدت کار کا متمنی ہوں۔ ‘‘