نئی دہلی، 6 جون 2017، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک کو بی آئی ایم ایس ٹی ای سی (کثیر شعبوں میں تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے خلیج بنگال کی پہل) کے 20ویں یوم قیام پر مبارکباد دی ہے۔
آج ایک خاص دن ہے۔ ہم بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے قیام کی بیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ میں تمام بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بم اسٹک علاقائی تعاون کےلئے ایک قدرتی پلیٹ فارم ہے۔ امن اور ترقیات کے لئے عہد بندی بم اسٹک کنبہ کو جوڑتی ہے، وزیراعظم نے کہا۔
7 comments