16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند کل لارنس اسکول کے 159 ویں یوم تاسیس تقریبات سے خطاب کریں گے

Urdu News

نئی دہلی۔؍مئی۔صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی 23 اور 24 مئی 2017 کو تملناڈو کا دورہ کریں گے۔

23 مئی 2017 کوصدر جمہوریہ ہند موصوف تملناڈو میں اوٹاکامنڈ ، نیل گری میں واقع لارنس اسکول کے 159ویں یوم تاسیس سے متعلق تقریبات سے خطاب کریں گے۔ جناب مکھرجی 24 مئی 2017 کو دلّی لوٹ آئیں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More