18.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جناب مختار عباس نقوی کا گاندھی نگر میں جی ایم ڈی ایف سی اور جی ایچ ڈی ایف سی کے چیک کی تقسیم سے متعلق پروگرام سے خطاب

श्री मुख्तार अब्बास नकवी ने गाँधीनगर में जीएमडीएफसी एवं जीएचडीएफसी के चैक वितरण कार्यक्रम को संबोधित किया
Urdu News

نئی دہلی۔اگست؛ اقلیتی امور کے وزیر (آزادانہ چارج) اور پارلیمانی امور کے وزیر جناب مختار عباس نقوی نے کہا کہ این ڈی اے حکومت وقار کے ساتھ اقلیتوں کو بااختیار بنانے کے لیے عہدبستہ ہے۔

گاندھی نگر میں جی ایم ڈی ایف سی اور جی ایچ ڈی ایف سی پروگرام برائے چیک تقسیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایپزمنٹ بغیر بااختیار بنانا، شمولیت پسند ترقی اور انتودیہ ( ثمرات کو سماج کے آخری شخص تک پہنچانا) ہمارا ایجنڈا ہے۔ جناب نقوی نے کہا کہ اقلیتوں، دلتوں، کسانوں، خواتین اور ملک کے دیگر سیکشن نے ملک کی تعمیر میں یکساں رول ادا کیا ہے، کسی بھی مذہب، ذات، برادری کے خلاف بھید بھاؤ کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہندوستان کی انفرادیت تنوع میں اتحاد، سرودھرم سمبھاؤ، سیکولرزم ہندوستان کی ڈی این اے میں پیوست ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More