نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب جو کو ویڈوڈو کے انڈونیشیا کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ” ہمارے قریبی بحری پڑوسی صدر جو کو وی کو انڈو نیشیا کا دو بارصدر منتخب ہونے پر مبارک باد۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ان کی معرکہ آرا قیادت میں ہماری دوستی اور ہماری جامع اسٹریٹجک ساجھے داری مزید مضبوط ہوگی۔
Heartiest congratulations to President @jokowi on the commencement of his second Presidential term in Indonesia, our close maritime neighbour. I am confident that under his dynamic leadership, our friendship and our Comprehensive Strategic Partnership will further deepen.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2019