نئی دہلی۔ مرکزی حکومت کی نقد پوزیشن کا جائزہ لینے کے بعد حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے صلاح و مشورہ سے جون 2018 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے خزانہ بلوں کوجاری کرنے کے لئے درج ذیل قیمتوں کا اعلان کرنے کافیصلہ کیا ہے:
خزانہ بلوں کی نیلامی کے لئے اعلان شدہ رقم (یکم اپریل 2018 سے 30 جون 2018تک) (روپئے کروڑ میں) |
||||
نیلامی کی تایخ |
دن 91 |
دن182 |
دن364 |
کل |
4 اپریل 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
11 اپریل 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
18 اپریل 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
25 اپریل 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
2مئی2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
9 مئی 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
16 مئی 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
23 مئی 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
30 مئی 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
6 جون 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
13 جون 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
20 جون 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
27 جون 2018 |
7,000 |
4,000 |
4,000 |
15,000 |
کل |
91,000 |
52,000 |
52,000 |
1,95,000 |
حکومت ہند کے صلاح و مشورہ سے ریزور بینک آف انڈیا کے پاس خزانہ بلوں کی نیلامی کے لئے اعلان شدہ رقم اور وقت میں تبدیلی کااختیار رہے گا۔ یہ بازار کو پیشگی اطلاع دینے کے بعد حکومت ہند کی ضرورتوں، بازار کی صورت حال اور دیگر متعلقہ عوامی پر منحصر ہوگا۔اس طرح سے غیر موافق حالات مثلاً تعطیلات کے سبب خزانہ بلوں کی نیلامی کے اس کیلنڈر میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ اگر اس طرح کی کوئی تبدیلی کی جاتی ہے تو باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعہ اس کی جانکاری دی جائے گی۔
خزانہ بلوں کی نیلامی کا یہ عمل مورخہ 26 مئی 2016 کو حکومت ہند کے ذریعہ جاری کردہ جنرل نوٹیفکیشن نمبرF.4(8) ڈبلیو اینڈ ایم /2015 میں مذکورشرائط وضوابط کے مطابق ہوگا۔ اس میں وقتا ًفوقتاً کی جارہی ترمیم کا بھی لحاظ رہے گا۔