نئی دہلی۔12اپریل؛ پٹرلیم اور قدرتی گیس کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ انالائسس سیل (پی پی ایس ای) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق 11 اپریل 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر 54.55 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ جو پچھلے کاروباری روز 10 اپریل 2017 کو اس قدرے زائد یعنی 54.35 امریکی ڈالر فی بیرل تھی۔
ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں اضافہ درج ہوا ہے۔ 11 اپریل 2017 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3520.72 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 10 اپریل 2017 کو اس سے زائد یعنی 3502.64 روپے فی بیرل تھی۔ د وسری طرف امریکی ڈٖالر کی قیمت کے مطابق ہندوستانی روپے کی مالیت میں کمزوری درج ہوئی ہے ۔ 11 اپریل 2017 کو روپیہ ڈالر شرح مبادلہ 64.54 روپے فی ڈالر ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 10 اپریل 2017 کو 64.44 روپے فی ڈالر تھی۔
ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ درج ذیل ہے:
تفصیلات | اکائی | 11 اپریل 2017 کو قیمت (پچھلا کاروباری روز 10اپریل 2017) | یکم اپریل2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ (13 مارچ 2017 سے29 مارچ2017 تک) |
خام تیل تیل (انڈین باسکٹ) | ($/bbl) | 54.55 (54.35) | 50.06 |
(Rs/bbl | 3520.72 (3502.64) | 3275.43 | |
شرح مبادلہ | (Rs/$) | 64.54 (64.44) | 65.43 |