20.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خطرات کم کرنے، شفافیت لانے اور شمسی تونائی کو قابل استطاعت بنانے کے لیے ٹیرفت پر مبنی مقابلہ جاتی بولی کے عمل کے لیے اہم ضوابط

Urdu News

 نئی دہلی۔ اگست؛ نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے گریڈ سے جڑے شمسیپی وی پاور پروجیکٹوں سے بجلی کے حصول کے لیے ٹیرف پر مبنی مقابلہ جاتی بولی کے عمل سے متعلق ضابطے جاری کیے ہیں۔ حکومت نے ان ضابطوں کو 3 اگست 2017 کوhttp://mnre.gov.in/file-manager/UserFiles/Guidelines_for_Tariff_Based_Competitive_Bidding_Process.pdf ) پر نوٹیفائی کیا ہے۔

یہ ضابطے مقابلہ جاتی بولی کے ذریعے 5 میگاواٹ یا اس سے زیادہ کے سائز والے حاصل کنندہ کے ذریعہ بجلی کے طویل مدتی حصول کے لیے بجلی کے قانون 2013 کے سیکشن 63 کے التزامات کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More