16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

دھن تیرس کے موقع پر اہل وطن کو وزیر اعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئیدہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دھن تیرس کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

          وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دھن تیرس کے مقدس موقع پر تمام اہل وطن کو قلبی نیک تمنائیں ۔بھگوان دھنونتری ہم سبھی کی زندگی میں آسودگی،خوشحالی اور تندرستی لائیں ۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دھن تیرس کے مبارک موقع پر میری جانب سے مبارکباد ۔ خدا کرے کہ یہ خصوصی دن ہمارے معاشرے میں امن اور خوشحالی کے جذبے کو فروغ دے!

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More