نئی دہلی،۔اپریل ،آج نئی دلی میں سائنس اورٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنسوں کےمرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے سروےآف انڈیا کے250ویں یوم قیام کے موقع پر ایک نیاویب پورٹل نقشے جاری کیا۔
اس موقع پر سائنس اور ٹیکنالوجی اورارضیاتی سائنسوں کےوزیر مملکت جناب وائی ایس چودھری، سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کے سکریٹری ڈاکٹر آشوتوش شرما، سرویئرجنرل آف انڈیاڈاکٹر سورن سباراؤ اورکئی اہم شخصیات موجود تھیں۔
7 comments