نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کے سبب انسانی جانوں کی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مکہ کے قریب ایک بس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کی خبر سے سخت رنجیدہ ہوں۔ اپنی جان گنوانے والے کنبوں کے تئیں اظہار تعزیت ۔زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گوں ہوں۔