نئی دہلی: سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آج 10ویں کلاس کے نتائج کا اعلان کیا۔ سبھی خطوں میں تریویندرم خطے کی کارکردگی سب سے بہتر ۔ یہاں 99.85 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔ اس کے بعد چنئی خطےکا نمبر ہے، جہاں 99.00 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔ تیسرا مقام اجمیر کا ہے، جہاں 95.89 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔ مجموعی طور پر 17،61،078 بچےاس امتحان میں شریک ہوئے تھے، جن میں سے 16،04،428 بچے کامیاب ہوئے۔ اس سال بحیثیت مجموعی کامیاب ہونے والے طلبہ کا فیصد 91.10 فیصد رہا۔ 13 طلبہ نے 499 نمبر حاصل کرکے اس امتحان میں ٹاپ کیا۔ سی بی ایس ای نتائج کی مزید تفصیلات حسب ذیل ہیں:
امتحان کا دورانیہ |
15؍فروری 2019 تا 4؍اپریل 2019 |
رزلٹ جاری ہونے کی تاریخ |
6؍مئی 2019 |
1.
اسکولوں اور امتحان مراکز کی مجموعی تعدادد(سبھی سبجیکٹ) |
||
سال |
اسکولوں کی تعداد |
امتحان مراکز کی تعداد |
2018 |
17567 |
4460 |
2019 |
19298 |
4974 |
2.
بحیثیت مجموعی پاس فیصد (مکمل سبجیکٹ) |
|||||
سال |
رجسٹرڈ |
امتحان میں شریک |
کامیاب |
کامیابی کا فیصد |
پاس فیصد میں اضافہ |
2018 |
1636877 |
1624682 |
1408594 |
86.70 |
4.40 % |
2019 |
1774299 |
1761078 |
1604428 |
91.10 |
3.
خطہ وار پاس فیصد–2019 (سبھی سبجیکٹ) |
||
خطے کا نام |
پاس فیصد |
|
1 |
تریویندرم |
99.85 |
2 |
چنئی |
99.00 |
3 |
اجمیر |
95.89 |
4 |
پنچکولہ |
93.72 |
5 |
پریاگ راج |
92.55 |
6 |
بھوبنیشور |
92.32 |
7 |
پٹنہ |
91.86 |
8 |
دہرادون |
89.04 |
9 |
دلی |
80.97 |
10 |
گواہاٹی |
74.49 |
4.
دلی خطے میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ) |
||||
سال |
رجسٹرڈ |
امتحان میں شریک |
کامیاب |
پاس فیصد |
2018 |
289717 |
286660 |
225361 |
78.62 |
2019 |
325638 |
322067 |
260789 |
80.97 |
5.
بیرونی اسکولوں میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ) |
||||
سال |
رجسٹرڈ |
امتحان میں شریک |
کامیاب |
پاس فیصد |
2018 |
23911 |
23787 |
23388 |
98.32 |
2019 |
23697 |
23494 |
23200 |
98.75 |
6.
صنف وار پاس فیصد (سبھی سبجیکٹ) |
|||
صنف |
2018 |
2019 |
لڑکیوں کی کارکردگی لڑکوں کے مقابلے 2.31 فیصد بہتر رہی |
لڑکیاں |
88.67 |
92.45 |
|
لڑکے |
85.32 |
90.14 |
|
مخنث |
83.33 |
94.74 |
7.
ادارہ وار تقابلی کارکردگی 2019(سبھی سبجیکٹ) |
||
ادارہ جات |
پاس فیصد |
|
1 |
کے وی |
99.47 |
2 |
جے این وی |
98.57 |
3 |
آزاد |
94.15 |
4 |
سی ٹی ایس اے |
91.82 |
5 |
سرکاری امداد یافتہ |
76.95 |
6 |
سرکاری |
71.91 |
8.
سی ڈبلیو ایس این امیدواروں کی کارکردگی 2019 (سبھی سبجیکٹ) |
||||
سال |
رجسٹرڈ |
امتحان میں شریک |
کامیاب |
پاس فیصد |
2019 |
5352 |
5233 |
5023 |
95.99 |
9.
بحیثیت مجموعی ٹاپرس 2019 (ٹاپ پویشن)کی فہرست (ّسبھی سبجیکٹ) |
|||||
امیدوار کا نام |
کُل نمبر |
اسکول کا نام اور پتہ |
خطہ |
صنف |
|
1 |
سدھانت پنگوریا |
499 |
لوٹس ویلی انٹرنیشنل اسکول-2، سیکٹر 126، نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، یوپی |
دہرادون |
لڑکا |
2 |
دیویانش وادھوا |
499 |
بال بھارتی پبلک اسکول، نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، یوپی |
دہرادون |
لڑکا |
3 |
یوگیش کمار گپتا |
499 |
سینٹ پیٹرکس اسکول، شیتلاچوکیا، جونپور، یوپی |
پریاگ راج |
لڑکا |
4 |
انکور مشرا |
499 |
ایس اے جے اسکول، سیکٹر 14سی، وسندھرا، غازی آباد، یوپی |
دہرادون |
لڑکا |
5 |
واتسل وارشنے |
499 |
دیوان پبلک اسکول، ویسٹ اِنڈ روڈ، میرٹھ ، کینٹ، یوپی |
دہرادون |
لڑکا |
6 |
مانیہ |
499 |
سینٹ زیویئرس اسکول، ماڈل ٹاؤن، فیز -2، بھٹنڈ، پنجاب |
پنچکولہ |
لڑکی |
7 |
آرین جھا |
499 |
نند ودیا نکیتن، ڈھچڈا، رنگ روڈ، جام نگر، گجرات |
اجمیر |
لڑکا |
8 |
ترون جین |
499 |
سینٹ اینجیلا صوفیہ، سینئر سکنڈری اسکول، گھاٹ گیٹ، جےپور، راجستھان |
اجمیر |
لڑکی |
9 |
بھاؤنا این سیوداس |
499 |
پال گھاٹ لائنس اسکول، کوپم پلکڑ، کیرالہ |
تریویندرم |
لڑکی |
10 |
اِیش مدان |
499 |
چودھری چھابلداس، پبلک اسکول، پٹیل نگر، غازی آباد، یوپی |
دہرادون |
لڑکا |
11 |
دیوجوت کور جگی |
499 |
کانوینٹ آف جیسس اینڈ میری، امبالہ کینٹ، ہریانہ |
پنچکولہ |
لڑکی |
12 |
اپوراوا جین |
499 |
اُتم اسکول فار گرلس، شاستری نگر، غازی آباد، یوپی |
دہرادون |
لڑکی |
13 |
شیوانی لاٹھ |
499 |
میوراسکول، سیکٹر 126، نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، یوپی |
دہرادون |
لڑکی |
10.
90 اور 95فیصد اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کی کُل تعداد (2019) (سبھی سبجیکٹ) |
||||
90فیصد اور اس سے زیادہ |
90فیصد سے زیادہ نمبرحاصل کرنے والے طلبہ کا پاس فیصد |
95فیصد اور اس سے زیادہ |
95فیصد سے زیادہ نمبرحاصل کرنے والے طلبہ کا پاس فیصد |
|
کُل امیدوار |
225143 |
12.78 |
57256 |
3.25 |
11.
سی ڈبلیو ایس این زمرے میں ٹاپرس 2019 کی فہرست (ٹاپ تین پوزیشن) (سبھی سبجیکٹ) |
||||||
امیدوار کا نام |
کُل نمبر |
اسکول کا نام اور پتہ |
زمرہ |
خطہ |
صنف |
|
1 |
ڈِلوِن پرنس |
493 |
دیوماتا سی ایم آئی پبلک اسکول تھروومبڈی، تھریسور، کیرالہ |
سماعت سے معذور |
تریویندرم |
لڑکا |
2 |
ساون وشائے |
492 |
کیندریہ ودیالیہ نمبر2، نول بیس، کوچین، کیرالہ |
بصارت سے معذور |
تریویندرم |
لڑکا |
3 |
آئرین ٹریسا میتھیوز |
491 |
کرسٹو جینتی پبلک اسکول، ککا ناڈ، کوچین، کیرالہ |
پڑھنے کی اہلیت میں کمی |
تریویندرم |
لڑکی |
12.
سی ڈبلیو ایس این زمرے کے تحت آنے والے ان امیدواروں کی کُل تعداد جنہوں نے 90 اور 95 اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کئے (سبھی سبجیکٹ) |
||
90فیصد اور اس سےاوپر |
95فیصد اور اس سے اوپر |
|
کُل امیدوار |
275 |
48 |
13.
ضمنی قرار دیئے گئے امیدواروں کی تعداد( سبھی سبجیکٹ) |
||
سال |
امیدواروں کی تعداد |
فیصد |
2018 |
186067 |
11.45 |
2019 |