23.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سی سی آئی گرین چینل کے توسط سے ریلیگیئر ہیلتھ انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے 18.951 فیصد حصص کے حصول کی تری شیکھر وینچر کی تجویز

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستان کے مسابقتی کمیشن ( سی سی آئی )  کو  مسابقتی ایکٹ 2002 (ایکٹ)  کی دفعہ -6 کی ذیلی  دفعہ (2)  کے تحت ، جسے  ہندوستان کے مسابقتی کمیشن  کے  ریگولیشن 5 اے (بزنس کے ٹرانزکشن سے متعلق ضابطہ)   ریگولیشن 2011  ( کمبی نیشن ریگولیشن)  کے ساتھ پڑھا جائے گا۔ گرین چینل کے ذریعے داخل کیا گیا  کمبی نیشن موصول ہوا ہے۔

تری شیکھر وینچرس  ایل ایل پی  ( تری شیکھر ؍  اکوائرر)  ( مجوزہ کمبی نیشن )  کے ذریعے  ریلیگئر ہیلتھ انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( ریلیگئر ؍  ٹارگیٹ)  کے پونجی سرمائے کے حصص کا  18.951 فیصد  (اٹھارہ پوائنٹ  951 فیصد )  کا حصول ۔

تری شیکھر  ، مجوزہ  ترکیب  کے لئے  خصوصی مقصد ی وہیکل ہے۔ کیدرا گروپ کے حصے کے طور پر  ایکوائرر ، جو  اثاثے کے حصول  اور  کارپوریٹ تعمیر نو  کے ذریعے  مختلف  کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔

ریلیگئر، جس میں  صحت کے مد میں  صحت بیمہ ، پرسنل حادثہ بیمہ اور سفری بیمہ شامل ہے، اس سے متعلق  شعبوں میں  عام بیمہ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ  انشورنس ریگولیٹری  اینڈ   ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف انڈیا  ( جنرل انشورنس  –  دوبارہ  انشورنس )  ضابطہ  2016 کے حصے کے مطابق  یہ  دوبارہ  بیمہ کرسکتا ہے۔

مجوزہ  کمبی نیشن  کا خلاصہ :

https://www.cci.gov.in/sites/default/files/notice_order_summary_doc/C-2020-04-739_0.pdf پر دستیاب ہے۔

(ایکٹ کی دفعہ  6  کی ذیلی  دفعہ (2)  جسے کمبی  نیشن ریگولیشن  کے  ضابطہ اے  ’’یعنی  گرین چینل کے تحت  مجوزہ  کمبی نیشن  کی منظوری کا نوٹس‘‘ کے ساتھ پڑھا جائے گا ۔ اس  کے تحت کی گئی فائلنگ  کو  منظوری اور رسید کے طور پر  تصور کیا جائے گا)۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More